خطبات محمود (جلد 1) — Page 344
سلام سلام سلام کہ تمہاری خوشیاں وہ ہوں جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آئیں تا کہ ان کو پائیداری اور دوام حاصل ہو۔اپنی ذاتی خوشیاں نہ ہوں اور نہ گورنمنٹوں کی تجویز کی ہوئی خوشیاں ہوں بلکہ ہماری تمام خوشیاں اور ہماری تمام مسرتیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں تاکہ وہ ہمارے لئے اور ہماری آئندہ نسلوں کے لئے صحیح معنوں میں راحت اور آرام کا موجب ہوں اور ان کو بقا اور دوام حاصل ہو۔ارم الفضل ۴۔نومبر ۱۹۴۱ء) شیعہ حضرات ہر سال دس محرم کو حضرت امام حسین کی شہادت (۱۰۔محرم ۶۱ھ) کی یاد میں سوگ مناتے ہیں۔حضرت امام شہید یزید کی فوجوں کے ساتھ لڑتے ہوئے کربلا کے میدان میں شہید ہوئے تھے۔( تاریخ الطبری الجزء الخامس صفحہ ۴۰۰) انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا۔جلد ۲ صفحہ ۳۸۷ زیر لفظ Armistice day جنگ عظیم اول (۱۹۱۴ء۔۱۹۱۸ء) کا بیان ہے۔منوسمرتی ادھیائے ۳۔منوسمرتی ادھیائے ۴۔اشلوک ۳۸۔منوسمرتی ادھیائے ۴۔اشلوک ۷۶ حضرت رام چندر اجودھیا کے راجہ دسرتھ کے بیٹے تھے (انسائیکلو پیڈیا ریلیجن اینڈ ایتھکس جلد ۱۰ صفحه ۵۶۷ پیدائش باب ۱۲- آیت ۲ تا ۹ جیوش انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۸۶ زیر لفظ ABRAHAM ايضاً ال پیدائش باب ۱۲ آیت ۲ تا ۹ ا الصفت : ۱۰۳ تا ۱۰۶ ١٢٦ :ابراهیم: ۳۸ البقرة : ۱۲۶ ۱۴ صحیح بخارى كتاب الانبياء باب يزفون النسلان في المشي ها تفسیر در منثور جلد ۴ صفحه ۳۶۱