خطبات محمود (جلد 1) — Page 419
۴۱۹ کی عاجز اور کمزور مخلوق ہیں۔ل ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۸۵- ۱۸۶ حاشیه کے ملفوظات جلد ۶ صفحه ۱۹۵ الفضل ۲۵ اگست ۱۹۴۷ء) حضرت سیده سید بیگم زوجہ حضرت میر ناصر نواب صاحب۔۱۹۳۲ء میں ۸۰ سال کی عمر میں وفات پائی۔روحانی خزائن ( تذکرۃ الشہادتین) جلد ۲۰ صفحه ۶۷ ه تقسیم برصغیر ۱۹۴۷ء کے پُر آشوب دور کا ذکر ہے خدائی نوشتوں کے ماتحت جماعت احمدیہ کو اپنا دائمی مرکز عارضی طور پر چھوڑنا پڑا۔یہ عید ۱۸۔اگست کو ہوئی اور چند ہی دن بعد قادیان سے احمدی عورتوں اور بچوں پر مشتمل پہلا قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوا۔البقرة : ٢٤٦ کہ لیل قادیان سے جنوب کی طرف قریبا دو میل پر واقع ہے۔ه بسراواں قادیان کے جنوب میں مشرق میں تقریباً تین میل دور ہے۔۱۸۲۱-۶۱۷۷۹ء حکومت ۱۷۹۵ء ها ۶۱۵۶۴ - ۶۱۶۱۶