خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 234 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 234

صحيح بخارى كتاب الرقاق باب قول النبى صلى الله عليه وسلم لو تعلمون ما اعلم لضحكتم قليلا - یہ قطعہ آصف الدولہ والی اودھ وزیر الممالک یحی خان کا ہے جسے قدرت اللہ قاسم نے مجموعه نفذ حصہ اول صفحہ ۳۵ پر نقل کیا ہے۔قطعہ کی صحیح صورت یہ ہے۔کسو کی شب وصل سوتے کئے ہے ل الفاتحة : ۵ کو کی شب ہجر روتے کئے ہماری روتے کئے ہے شب کیسی شب ہے الہی ہے نہ سوتے کئے ہے (بشکریہ جناب مشفق خواجہ معتمد انجمن ترقی اردو کراچی) هاوطن و حضور کے ارشاد کی تعمیل میں عید کی شام کو لنگر خانہ مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے قادیان کے ساڑھے چار ہزار احباب کو کھانے کی دعوت دی گئی۔ان میں سے اکثریت غرباء کی تھی۔قلیل حصہ ایسے احباب کا بھی شامل ہوا جنہوں نے کھانے کی قیمت ادا کی۔اسی شام مسجد اقصیٰ میں بھی ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا۔مدعووین کی تعداد چار صد تھی۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے علاوہ جملہ صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور قادیان کے محلہ جات کے نمائندہ احباب جن کا چناؤ بذریعہ قرعہ اندازی ہوا تھانے شمولیت فرمائی۔الفضل ۲۱ جنوری ۱۹۳۴ء) کا ازالہ اوہام حصہ اول صفحه ۱۵۷