خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 233 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 233

۳۳۳ ہوں۔خوشی کے موقع پر خدا کا خوف ہمارے دل سے نہ نکلے اور غموں کے وقت ہمیں مایوسی نہ ہو۔غم سب پر آتے ہیں حتی کہ انبیاء پر بھی آتے ہیں مگر جب مایوسی نہ پیدا ہو تو غم بھی عید ہی ہوتا ہے۔اللہ تعالٰی ہماری عیدوں اور غموں کو اسلامی بنائے اور توفیق دے کہ ایک دوسرے کی خوشی و غم میں شریک ہو سکیں نفسا نفسی سے جو نہایت ہی ادنیٰ مقام ہے خدا تعالیٰ ہمیں محفوظ رکھے۔مجھے ابھی خیال آیا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ جو قادیان میں موجود ہوں وہ ضرور اس دعوت میں شریک ہوں۔یعنی جن لوگوں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے ہاتھ پر یا آپ کے زمانہ میں بیعت کی اور آپ کو دیکھایا پیدائشی احمدی ہونے کی صورت میں آپ کو دیکھا ہے انہیں ضرور دعوت میں شریک کیا جائے اور ان کی شمولیت کا قرعہ اندازی پر حصر نہ ہو۔۱۹۲۴ء کے سفر انگلستان کا ذکر ہے۔۲ ۱۸۹۳ء۔بیعت ۱۹۰۷ء مگر احمدی ۱۹۰۴ء سے ہیں۔رگوید ۱۳:۱۰ : I رگوید ۱۱۵:۱ : شنگر رگ وجے صفحہ ۱۳ ه ، دھرم سندھو صفحہ ۱۷ هه ۶۱۸۶۹-۱۹۴۸ء مرقس باب ۱۰ آیت ۲۱ تا ۲۵ الفضل ۲۸ جنوری ۱۹۳۴ء) کہ بنی اسرائیل : ۷۹ - صحیح بخاری کتاب الصلوة باب كيف فرضت الصلوة A البقرة :۱۸۶ - صحیح بخاری کتاب الصوم باب وجوب صوم رمضان صحیح بخاری کتاب الصوم باب بركة السحور - و صحیح بخاری کتاب الصوم باب تعجيل الافطار - صحیح مسلم کتاب الصيام باب فضل السحور و تأكيد استحبابه واستحباب تاخيره وتعجيل الافطار الاعراف: ۳۲ لله البقرة : ۱۵۷۱۵۶٬۱۵۴