خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 125 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 125

۱۲۵ میں نے اس کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مصرع کبھی نہیں سمجھا تھا بلکہ یہ اثر تھا کہ یہ شاید قاضی اکمل صاحب مرحوم یا ثاقب صاحب وغیرہ کسی کا ہو گا۔اگر حضرت خلیفۃ المسیح الثانی نے فرمایا ہے تو ممکن ہے ان کو صحیح یاد ہو مگر حیرت ہے مجھے اپنے پر کہ اکثر کوئی مصرع کوئی شعر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا یا کسی کا شعر پڑھا تو وہ یادرہ گیا یہ خصوصیت سے کیوں میں کسی اور کا ہی سمجھتی رہی۔خصوصاً جس کو اکثر دہراتی تھی نہ کبھی حضرت اماں جان سے سنا۔" (مکتوب بنام مرتب محرره ۱۷۔اگست ۱۹۶۸ء) ۲۵ بدر ۱۹۔ستمبر ۱۹۰۷ ء و تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۵۰۲ أل عمران : ۱۲۲-۱۲۸ صحیح بخاری کتاب المغازي باب من قتل من المسلمين يوم احد