خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 124 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 124

مهم ۱۲ ترمذی ابواب الزهد باب ما جاء في معيشه النبي صلى الله عليه وسلم و طبقات ابن سعد (اردو) جلد ۳ صفحه ۱۸۸ - شمائل ترندی صفحه ۱۰ ها حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۶ بہادر شاہ ظفر ۱۷۷۵ء۔۱۸۷۲ء۔حکومت ۱۸۳۷ ء علیحدگی از حکومت و اسیری ۱۸۵۷ء ك التوبة : ١٠٠ ۱۸ موطا امام مالک باب و قوت الصلوة من ادرك ركعة من الصلوة - نيل الاوطار از علامه شوکانی جلد ۲ صفحه ۲۱۹ اشتهار معیار الاخیار والاسرار ۱۷ مارچ ۱۸۹۴ء و مندرجه تبلیغ رسالت جلد سوم صفحه ۸۰ مطبوعه دسمبر ۱۹۲۰ء قادیان ۲۰ روحانی خرائن ( آئینہ کمالات اسلام) جلد ۵ صفحه ۲۲۵ ا روحانی خزائن ( تذکرۃ الشہادتین) جلد ۲۰ صفحه ۶۷ ۲۲ نظام الدین اولیاء ۵۶۳۴ - ۷۲۵ ھ۔- ۲۳ تذکره صفحه ۳۴۱ مطبوعه الشركة الاسلامیہ ربوہ ۲۲ یہ مصرع ” جا مبارک تجھے فردوس مبارک ہو دے" صاحبزادہ حضرت مرزا مبارک احمد صاحب کے لوح مزار پر کندہ ہے۔یہ علم نہیں ہو سکا کہ یہ مصرع حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا ہے یا کسی دوسرے صاحب کا۔حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ مد ظلها العالی نے اس ضمن میں خاکسار کے استفسار پر تحریر فرمایا۔یہ مصرع "جا مبارک تجھے فردوس مبارک ہو دے اس زمانہ میں عرصہ تک میری زبان پر جاری رہا اور اب بھی کبھی کبھی یاد آتا ہے لیکن حالا نکہ وہ سال آخری دو سال میرے اکثر جو وقت ملتا اور خصوصاً سب ہوتے تھے تو حضرت مسیح موعود کے پاس گذرے کیونکہ پیر صاحب کے پاس پڑھنا بوجہ بیماری ممانی جان کی والدہ کے رک گیا تھا مجھے بہت یاد ہے۔لیکن نہ جب خیال تھا نہ اب یاد ہے کہ یہ مصرع حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا تھا۔بہت ممکن ہے کہ میں نے بعد میں سنا جس وقت میں سامنے نہ ہونگی مگر پھر کسی نے میرے سامنے اس کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف منسوب نہ کیا ہو۔بہرحال