خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 419 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 419

کی عاجز اور کمزور مخلوق ہیں۔ ۴۱۹ (الفضل ۲۵۔ اگست ۱۹۴۷ء) ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۸۵- ۱۸۶ حاشیه ملفوظات جلد ۶ صفحه ۱۹۵ حضرت سیده سید بیگم زوجہ حضرت میر ناصر نواب صاحب ۔ ۱۹۳۲ء میں ۸۰ سال کی عمر میں وفات پائی۔ روحانی خزائن ( تذکرۃ الشہادتین) جلد ۲۰ صفحه ۶۷ ه تقسیم بر صغیر ۱۹۴۷ء کے پُر آشوب دور کا ذکر ہے خدائی نوشتوں کے ماتحت جماعت احمد یہ کو اپنا دائمی مرکز عارضی طور پر چھوڑنا پڑا۔ یہ عید ۱۸۔ اگست کو ہوئی اور چند ہی دن بعد قادیان سے احمدی عورتوں اور بچوں پر مشتمل پہلا قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوا۔ ل البقرة : ٢٤٦ لیل قادیان سے جنوب کی طرف قریباً دو میل پر واقع ہے۔ بسراواں قادیان کے جنوب میں مشرق میں تقریباً تین میل دور ہے۔ ۶۱۷۶۹ - ۱۸۲۱ء حکومت ۱۷۹۵ء ۶۱۶۱۶ - ۶۱۵۷۴