خطبات محمود (جلد 1) — Page 345
۳۵ تفسیر کبیر امام رازی جلد اول صفحہ ۴۸۶۔ ९९ کا ہوشیار پور سے شائع ہونے والے ایک ماہوار (ہندی) 1) رسالہ "وشو جیوتی " بابت ماه نومبر ۱۹۶۸ء میں ایک خبر چھپی ہے :۔ "گذشتہ ۲۱۔ مئی کو راجستھان کے ضلع اودے پور میں ایک تالاب کی بنیاد رکھتے وقت ایک ٹھیکیدار نے ایک بارہ برس کی عمر کے بچے گورنام سنگھ کو قتل کر کے اس کی بھینٹ دیدی۔“ A مدینہ میں ۲ھ میں رمضان کے روزے فرض ہوئے اور پہلی دفعہ عید الفطر منائی گئی۔ صحیح بخاری کتاب بنيان الكعبة باب ايام الجاهلية - تاريخ الطبرى الجزو ۳ صفحه ۱۳۸۱ تاریخ طبری جلد ۲ صفحه ۲۱۸ مطبوعہ دار المعارف مصر ۱۹۶۱ء و صحیح بخاری کتاب مواقيت الصلوة باب السمر مع الاهل والضيف - صحیح مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ايثاره ۲۰ ۵ھ ہجری میں آنحضرت ملی الم کی حضرت زینب بنت حجش کے ساتھ شادی کی تقریب سعید کے دوران پہلی بار پردہ کا حکم نازل ہوا ہوا۔ الاحزاب : ۶۰ بخاری کتاب التفسير باب قوله لا تدخلوا بيوت النبى الخ تاریخ طبری جلد ۲ صفحه ۵۷۲ مطبوعہ دار المعارف مصر ۱۹۶۱ء ۲۱ صحیح بخاری كتاب مواقيت الصلوة باب السمر مع الاهل والضيف - ۲۲ صحيح بخاری کتاب الادب باب التبسم و الضحك شمائل ترمذی باب كيف كان كلام رسول الله صلى الله عليه وسلم - صحیح مسلم كتاب الاشربة باب اكرام الضيف و فضل ايثار ه - ۲۴ خوید: ہرے جو ۔ جوی یا گندم جو گھوڑے کو کھلاتے ہیں ( علمی اردو لغت صفحہ ۶۹۱ مطبوعہ ١٩٩٦ ء لاہور)