خطبات محمود (جلد 1) — Page 358
۳۵۸ انہیں کہے کہ تمہارے گھر اگر کٹتے ہیں تو انہیں لگنے دو تمہاری تجارتیں اگر تباہ ہوتی ہیں تو ان تجارتوں کو تباہ ہونے دو مگر اس خزانے کو اپنے ہاتھ سے کبھی جانے نہ دو کہ اگر یہ خزانہ تمہارے پاس رہا تو سب کچھ رہا اور اگر یہ خزانہ نہ رہا تو تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہا۔میں سمجھتا ہوں ہماری عید واقعی عید ہو جائے اگر ہم میں سے ہر شخص آئندہ قرآن کریم کو پورے طور پر سمجھنے کی کوشش کرے اور اس بات کا عہد کرلے کہ وہ اپنی اولاد کے سینہ میں بھی اس کی صحیح تعلیم کو محفوظ کر دے گا اور اگر وہ قرآن کریم سے عشق رکھتے ہوئے اس کی لیم کو اپنی نسلوں کے سینہ میں ہمیشہ کے لئے محفوظ کر دے گا تو اسے یقین رکھنا چاہئے کہ وہ خود بھی ہر قسم کی بلاؤں اور آفات سے محفوظ رہے گا۔مفردات امام راغب زیر لفظ عود الفضل ۲۴ اکتوبر ۱۹۴۲) له سنن ابی داود باب اذا وافق يوم الجمعة يوم عيد صحيح بخارى كتاب الجمعة باب الجمعة فى القرى والمدن و باب الاذان يوم الجمعة صحيح بخاري كتاب الجمعة باب لا يقيم الرجل أخاه يوم الجمعة و يعقد في مكانه صحیح بخارى كتاب الصلوة باب الصف الاول صحيح بخارى كتاب الجمعة باب فضل الجمعة صحيح بخارى كتاب الايمان باب اتباع الجنائز من الايمان صحیح بخاری كتاب الجنائز باب فضل اتباع الجنائز۔۔۔۔الخ و باب من انتظر حتى يدفن مسجد مبارک قادیان کی طرف اشارہ ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد بھی توسیع کی گئی تھی۔ابو بکر شیلی ۲۴۷ / ۶۸۶۱ - ۶۹۴۷/۵۳۳۴ جنید بغدادی ۹۸-۲۹۷ - ۶۹۱۱ لله تذکرہ صفحہ اے ۶۵۹٬۶۲۷ 1