خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 286 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 286

۲۸۶ اور احمدیت کو شکست ہو جائے تو ایسی زندگی موت سے بدتر ہے تو اسی دن سے ہماری جماعت کے لئے قومی احیاء کا دن شروع ہو جائے گا ورنہ ہم اپنے لئے اور اپنے خاندانوں کے لئے موت طلب کر رہے ہیں۔آج احمدیت میں شامل ہونے کے بغیر کوئی عزت نہیں۔اگر احمدیت دنیا میں ذلیل ہوگی تو ہماری جماعت کا ہر فرد ذلیل ہو گا اور اگر احمدیت معزز ہوگی تو ہماری جماعت کا ہر فرد معزز ہو گا۔میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہمارے دلوں میں وہ محبت پیدا کرے جو انبیاء کی جماعتوں کے قلوب میں پیدا ہوا کرتی ہے اور ہمارے تمام کام اس کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لئے ہوں۔ہم اپنے نفسوں کو بالکل بھول جائیں، اپنے خاندانوں کو بالکل بھول جائیں ، اپنی نسلوں کو بالکل بھول جائیں اور صرف ایک ہی خواہش اور ایک ہی مقصد ہمارے مد نظر ہو اور وہ یہ ہے کہ اسلام اور احمدیت کا بول بالا ہو ، احمدیت کی ترقی ہو اور احمدیت ہی دنیا میں قائم ہو۔الفضل ۳۰ اپریل ۱۹۵۷ء) روی سوشلسٹ پارٹی کے بائیں بازو جو لینن کی زیر قیادت ۱۹۱۷ء کے انقلاب کے بعد حکومت پر قابض ہوا کی طرف سے پیش کردہ فلسفہ۔یہ پارٹی بعد میں کمیونسٹ پارٹی کے نام سے موسوم ہوئی۔۶۱۹۲۴ - ۶۱۸۷۰ رامچندر جی کی لنکا کے راجہ راون سے لڑائی جو بالآخر راون کی شکست اور موت پر ختم ہوئی کی یادگار کے طور پر ہندو اب تک ہر سال یہ تقریب بڑے اہتمام سے مناتے ہیں۔ترندی کتاب الذهد باب من تكلم بالكلمة ليضحك الناس صحیح بخاری کتاب المرضى باب عيادة الصبيان د ۶۱۸۲۵-۱۹۳۶ء که ۶۱۸۵۹-۱۹۳۰ء ۶۱۸۶۷۔۶۱۹۴۷ مجنونانه حضرت صاحبزادہ صاحب کے صاحبزادہ سید محمد طیب صاحب کے بقول حضرت صاحبزادہ