خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 287 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 287

۲۸۷ صاحب کے تمام بچے صاحبزادہ صاحب کی زندگی میں ہی پیدا ہوئے تھے اور اپنے سب بچوں اور بچیوں کے نام بھی صاحبزادہ صاحب نے خود رکھے تھے۔صاحبزادہ صاحب کی شہادت کے وقت آپ کے صرف دو بچے بالغ تھے۔ایک لڑکا محمد سعید صاحب جن کی عمر اس وقت ۱۸ سال تھی اور ایک لڑکی بی بی شفاء صاحبہ جن کی عمر اس وقت ۲۵ سال تھی۔یہ دونوں بچے شادی شدہ تھے ان کے علاوہ صاحبزادہ صاحب کے چار لڑکے اور چار لڑکیاں تھیں جن میں سے سب سے بڑی بچی کی عمر ۱۰ سال تھی۔(مکتوب صاحبزادہ محمد طیب صاحب بنام مرتب۔محرره ۲۹۔اکتوبر ۱۹۶۸ء) لا النساء : ۱۰۵ صحیح مسلم کتاب الصلوۃ باب الترغيب فى قيام رمضان وهو التراويح البقرة : ١٨٦ ۱۴ صحیح مسلم کتاب الصلوة باب جواز النافلة قائما الخ ها صحیح مسلم کتاب الصلوة باب من احق بالامامة الصف: ۵ کا شاہجہان ۱۰۰۰ ھ - ۶۱۵۹۳ / ۷۶ ۱۰ھ / ۱۹۷۶ء۔ممتاز محل۔19 - ۵۱۰۴۰ / ۶۱۵۹۲ - ۵۱۰۰۰ نظم نوشیرواں و باغبان پیر الہی نامه مصنفہ فرید الدین عطار۔بحوالہ کتاب فارسی مطبوعہ سیکنڈری ایجو کیشن بورڈ - لاہور - ۱۹۵۶ء و سیاست نامه مصنفه نظام الملک طوی۔بابر ۵۸۸۸ ۶۱۴۸۳/ ۶۱۵۳۰/۵۹۳۷- ہمایوں ۹۱۳ھ/ ۱۵۰۸ء۔۹۷۳ھ / ۱۵۵۶ء ”ہمایوں نامہ " مصنفہ گلبدن بیگم بنت بابر بادشاه اردو ترجمه صفحہ ۳۷۔تاریخ ہندوستان مصنفہ خان بهادر شمس العلماء مولوی محمد ذکاء اللہ دہلوی جلد ۳ صفحه ۱۱۸-۱۱۹ ۲۰ پورا شعر یوں ہے۔وما ضرنا انا قليل وجارنا عزیز وجار الاكثرين ذليل