خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 253 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 253

۲۵۳ اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے کہ وہی اول اور وہی آخر ہے، وہی اندر اور وہی باہر ہے ۱۴ اس کی مدد کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے اور جب اس کی مدد حاصل ہو جائے تو اور کسی چیز کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ال الاعراف: ۱۵۷ الفضل ۴۔جنوری ۱۹۳۷ء) روحانی خزائن (اعجاز المسیح) صفحه ۱۳۸ مسند احمد بن حنبل جزءا صفحا المكتب الاسلامی بیروت کشتی نوح صفحه ۳۰ الجمعة : ٢ ه هود : ۹۱ ترمذی ابواب الزهد باب من احب لقاء الله - صحیح بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبيله الخ که نسیم دعوت صفحه ۲۴ اسلامی اصول کی فلاسفی صفحہ ۵۲-۵۳ ܪ܂ صحیح بخارى كتاب الايمان باب حلاوة الايمان صحیح بخاری كتاب الايمان باب تفاضل اهل الايمان في الاعمال بنی اسراءیل : ۷۳ صحیح بخاری کتاب الادب باب الحب في الله لله النساء :۴۱، صحیح بخاری کتاب الادب باب علامة حب الله لا البقرة : ۲۵۶ ۱۳ جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ کی طرف اشارہ ہے۔جو ہر سال ۲۶-۲۷-۲۸ دسمبر کو ނ منعقد ہوتا ہے اور جس کا قیام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مقدس ہاتھوں۔۱۸۹۱ء میں ہوا۔۱۹۳۵ء میں ۲۸ دسمبر کو عید ہونے کی وجہ سے جلسہ سالانہ ۲۷ دسمبر کو حضور کی اختتامی تقریر کے ساتھ ختم ہو گیا تھا۔لیکن بیرو نجات کے بہت سے احباب عید پڑھنے کے لئے قادیان میں ٹھر گئے تھے۔عید پڑھنے والوں کی کثرت کے پیش نظر یہ عید جماعت احمدیہ کی تاریخ میں ایک بے مثال اور نہایت ہی شاندار تقریب تھی۔حضور عید بڑھانے کے لئے صبح نو بجے عید گاہ تشریف لے گئے تھے۔لیکن چونکہ اس وقت