خطبات محمود (جلد 19) — Page 742
خطبات محمود ۷۴۲ سال ۱۹۳۸ء تو یہ کہ اگر خدا تعالیٰ مجھے پھر یہاں آنے کا موقع عطا فرمائے تو میں دیکھوں کہ سب عورتیں لجنہ میں شامل ہیں، سب نوجوان خدام الاحمدیہ کے پروگرام پر کار بند ہیں اور سب لوگ سرگرمی سے 66 اصلاح وارشاد کے کام میں مصروف ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کے ساتھ ہو۔آمین۔“ (الفضل ۱۵ جون ۱۹۶۰ء) کنز العمال جلد ۱۶ صفحه ۵۹۹۔مطبوعہ حلب ۱۹۷۷ء الذريت: ۵۷ الفاتحة:۷،۶ النصر : ٣