خطبات محمود (جلد 19) — Page 234
خطبات محمود الله سال ۱۹۳۸ ء نو جوانوں کو خواہ وہ قادیان کے ہوں یا باہر کے توجہ دلاتا ہوں کہ وہ اپنے دلوں میں ایک عزم اور ارادہ لے کر کھڑے ہوں کہ ہم نے خدا تعالیٰ کو حاصل کرنا ہے اور اس طرز پر اپنی زندگیاں گزاریں کہ ان کا وجود ہی خدا تعالیٰ کا نشان بن جائے ۔ یہ نہ ہو کہ صرف ان کی زبانیں نشانات بیان کریں بلکہ ایسا ہو کہ ان کے جسم بھی خدا تعالیٰ کا نشان بن جائیں اور یہ کچھ بعید نہیں کیونکہ خدا تعالیٰ نے ان کیلئے بھی اپنے فضلوں کے دروازے ویسے ہی کھلے رکھے ہیں جیسے ان سے پہلوں کیلئے کھولے گئے تھے ۔“ ( الفضل ۱۳ را پریل ۱۹۳۸ء) ا بخارى كتاب الدعوات باب قول الله تَبَارَكَ وَتَعَالَى وَصَلِّ عَلَيْهِمْ ۲ اسد الغابة جلد ا صفحه ۱۲۸ ، ۱۲۹ ۔ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۴ء 66 بخاری کتاب التفسير تفسير سورة براءة باب قولِهِ الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوِّعِينَ (ال) کرامات الصادقین صفحه ۴۴ - روحانی خزائن جلد کے صفحہ ۸۶ ه تذکره صفحه ۴۷ ۔ ایڈیشن چہارم انَّ رَسُولَكُمُ الَّذِي أُرْسِلَ إِلَيْكُمْ لَمَجْنُونَ (الشعراء: ۲۸) ے متی باب ۲۲ آیت ۲۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء