خطبات محمود (جلد 19) — Page 720
خطبات محمود ۷۲۰ سال ۱۹۳۸ء ان کی محبت کو یاد کر کے ان کی روحوں کو خوش کرنے کے لئے اور ان کے کام کو تباہی سے بچانے کی کے لئے ہمیشہ کے لئے سچائی کو اختیار کر لو۔خود سچ بولو اور اپنی اولا دوں کو اور اہلِ محلہ کو بیچ کا پابند کرو اور اگر تم ایسا کرنے کا وعدہ کر لو تو ایک سال کے اندراندر تمہارے حالات اس قدر بدل جائیں گے کہ موجودہ اور آئندہ حالات میں تمہیں زمین اور آسمان کا فرق نظر آئے گا۔تم جدھر قدم اٹھاؤ گے خدا تعالیٰ کی طرف سے تمہیں برکت ملے گی اور ہر میدان میں دشمن تمہیں پیٹھ دکھائے گا کیونکہ سچ کی تلوار کے آگے کوئی طاقت نہیں ٹھہر سکتی۔“ 66 الفاتحة: ٦، الفضل ۴ اکتوبر ۱۹۳۸ء) Balantidium: A genus of protozoa with cilia that includes Balantidium ✓ coli (B۔coli)۔B۔coli is the largest protozoan and the only ciliate parasite to infect humans۔The disease that B۔coli causes is called balantidiasis Clinical features, when present, include persistent diarrhea, occasionally dysentery, abdominal pain, and weight loss۔Symptoms can be severe in debilitated persons۔B۔coli is found worldwide۔Because pigs are an animal reservoir for B۔coli, human infections occur more frequently in arease where pigs are raised۔Other potential animal reservoirs include rodents and nonhuman primates۔Humans most often acquire the disease through ingestion of contaminated food or water۔ابن ماجه كتاب الزهد باب ذكر الشفاعَةِ النجم: ٩ ه ال عمران:۳۲ کی تاریخ ابن اثیر جلد ۲ صفحه ۳۳۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۵ء سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۷۹،۲۷۸۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء طه: ۱۱۵