خطبات محمود (جلد 18) — Page 222
۱۲ = خطبات محمود ۲۲۲ سال ۱۹۳۷ء سمجھدارلوگوں کو چاہئے کہ انہیں سمجھیں اور جماعت کے افراد کے قلوب میں ان کو داخل کریں حتیٰ کہ ہر ایک ہم میں سے قرآن کریم کے مطابق اور رسول کریم ﷺ اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اطاعت میں زندگی بسر کرنے والا ہو جائے اور ہمارا جینا مرنا اس کی اطاعت میں ہو۔بخاری کتاب الجهاد باب يقاتل من وراء الامام۔۔۔۔الخ (الفضل ۱۷ جولائی ۱۹۳۷ ء ) تذکرہ صفحہ ۴۶۶۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۳۹۶۔ایڈیشن چہارم V مسلم کتاب الفتن باب قصة الجساسة ال عمران: ۸۰ فاطر: ۲۹ جیو ہتیا: پرانوں پر ان کی جمع۔ہندوؤں کی مذہبی کتابیں استثناء باب ۱۹۔آیت ۲۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور ۱۹۲۲ء ا گودن گند ذهن سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲۸۱ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء