خطبات محمود (جلد 16) — Page 79
خطبات محمود ۷۹ سال ۱۹۳۵ء پس میں ان کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ تو بہ کریں ورنہ میرے ہاتھوں یا خدا تعالیٰ کے ہاتھوں کسی دن ان پر ایسی گرفت ہو گی کہ رہا سہا ایمان ان کے ہاتھوں سے بالکل نکل جائے گا۔ الفضل ۵ ر رفروری ۱۹۳۵ء ) قف ا مسلم کتاب فضائل الصحابة باب في فضل سعد بن ابی وقاص ترمذی کتاب الايمان باب ما جاء فيمن يموت وهو يشهد ان لا اله الا الله سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۵ مطبوعه مصر ۱۲۹۵ء وَاذْ كُنْتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلوةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ قَفَ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَائِكُمْ وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوْا فَلْيُصَلُّوْا مَعَكَ وَلْيَا خُذُوا حِذْ رَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ وَذَا الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَاَمْتِعَتِكُمْ فَيَمِيلُونَ عَلَيْكُمْ مَّيْلَةً وَاحِدَةً وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِّنْ مَّطَرٍ أَوْ كُنتُمْ مَّرْضَى أَنْ تَضَعُوا أَسْلِحَتَكُمْ وَخُذُوا حِذْرَكُمْ إِنَّ إِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ لِلْكَفِرِينَ عَذَابًا مُّهِيِّنًا (النساء : ١٠٣) ه تاریخ ابن اثیر جلد ۳ صفحه ۵۰ مطبوعه بيروت ۱۹۶۵ء ۔ لارڈارون (Irwin Lord) ۔ بعد میں لارڈ ہیلی فیکس (Halifax) ۔ انگریز سیاستدان ۔ اس کا تعلق کنزرویٹو پارٹی سے تھا ۔ ۱۹۱۰ ء تا ۱۹۲۵ء پارلیمنٹ کا رکن رہا۔ ۱۹۲۶ء تا ۱۹۳۱ء وائسرائے ہند رہا۔ ۱۹۳۸ ء تا ۱۹۴۰ ء سیکرٹری خارجہ رہا۔ ۱۹۴۴ء میں اسے ارل بنا دیا گیا۔ اس دوران وہ امریکہ میں برطانیہ کا سفیر رہا۔ ۱۹۴۶ ء میں اسے آرڈر آف میرٹ کا اعزاز ملا اس نے میونخ پیکٹ کی گفت و شنید میں بڑا حصہ لیا۔ (اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۹۰ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ ء + اُردو جامع انسائیکلو پیڈ یا جلد ۲ صفحه ۱۸۸۵ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء ) ک محمد : ۱۷