خطبات محمود (جلد 16) — Page 158
خطبات محمود ۱۵۸ سال ۱۹۳۵ء عزیز بھی ہو تم حکیم بھی ہو۔اور دوسری طرف تم یہ سمجھو کہ دنیا کے ہر ذرہ میں قابلیت موجود ہے صرف اس کے تاروں کو چھیڑنے کی ضرورت ہے۔اگر تم عقلمندی سے اس کے تاروں کو چھیڑو گے تو زمین و آسمان کے ذرہ ذرہ سے تسبیح کی آوازیں بلند ہونا شروع ہو جائیں گی۔الجمعة : ٢ ال عمران : ۱۳۴ مسلم كتاب الامارة باب ثبوت الجنة للشهيد الفاتحة: ١ تا ٣ تذکرہ صفحہ ۵۲۷۔ایڈیشن چہارم بخارى كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام ك الجمعة: ٣ الفضل ۳ مارچ ۱۹۳۵ء)