خطبات محمود (جلد 15) — Page 106
خطبات محمود 1۔4; سال ۱۹۳۴ء فرض سمجھتا ہے۔ان دونوں چیزوں کو مد نظر رکھنے سے انسان کے اندر ایک تبدیلی پیدا ہو جائے گی اور پھر وہ کام جنہیں کرنے کیلئے اسے پہلے زور دینا پڑتا تھا خود بخود اس سے ہونے لگیں گے۔پس میں احباب جماعت کو نصیحت کرتا ہوں کہ اپنے اعمال میں ان باتوں کو مد نظر رکھیں۔آئندہ بھی وقتاً فوقتاً میں ایسے مضامین بیان کرتا رہوں گا جو سلوک کیلئے ضروری ہوں۔پھر سال بھر کے بعد لوگوں کی رپورٹوں سے گفتگوؤں سے اور ملاقاتوں سے یہ دیکھ کر کہ کون کس طرح کام کر رہا ہے، سنجیدگی اور شوق سے کام کرنے والوں کو باقاعدہ کام کرنے کیلئے مچن لوں گا۔اور جن کو اس کا اہل نہ پاؤں گا، اُن سے معذرت کرتے ہوئے یہ کہہ دوں گا کہ آپ اس تحریک میں شامل نہیں ہو سکتے۔۔له الحديد: ۱۷ الفضل -۲۹ - مارچ ۱۹۳۴ء) تذکرة الاولياء - مؤلفہ فرید الدین عطار مترجم علامہ عبدالرحمن شوق صفحه ۸۲٬۸۱ ناشران ملک سراج الدین اینڈ سنز پبلشرز تاجران کتب کشمیری بازار لاہور س الاعراف: ٬۵۵ یونس: ۴ ارائه ه اسدالغابة حالات حضرت خنساء بنت عمرو بن الشريد جلده صفحه ۴۴۱-۴۴۲ المكتبة الاسلامية بطهران ۱۳۸۰هـ