خطبات محمود (جلد 15)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 168 of 555

خطبات محمود (جلد 15) — Page 168

خطبات محمود ۱۶۸ سال ۱۹۳۴ء حقیقی تعلق وہی ہے جس میں یاد دہانی کی ضرورت نہ ہو اور انسان برابر کام کرتا چلا جائے۔یہ چیز ہے جسے پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے اور یہی چیز ہے جس کے ذریعہ دنیا میں نیک تغیر پیدا کیا جاسکتا ہے۔الذريت: ۵۷ الفضل ۷ - جون ۱۹۳۴ء) که بخاری کتاب المغازى باب قول الله تعالى " ويوم حنين اذ اعجبتكم كثر تكم" + مسلم كتاب الجهاد والسير باب في غزوة حنين + سيرة ابن هشام الجزء الرابع صفحه ۲۶ دار الجلیل بیروت ۱۹۸۷ء