خطبات محمود (جلد 14) — Page 86
خطبات محمود AY سال ۱۹۲۳۳ء لے آئے گا۔اگر یہ تبدیلی تم اپنے اندر پیدا نہیں کرتے تو پھر کچھ بھی نہیں۔اور اگر اس صورت میں فتح آبھی جائے تو وہ ذلت سے بدتر ہے۔اور وہ خدا کی نہیں بلکہ شیطان کی فتح ہے۔(الفضل ۶- اپریل ۱۹۳۳ء) ترمذی ابواب السير باب ماجاء في النهي عن قتل النساء والصبيان حضرت حبیب طبری جلد ۳ صفحه ۱۳۹ تا ۱۴۱ مطبوعه دار الفکر بیروت لبنان ١٩٨٤ء حضرت زید بن الدئنه طبری جلد ۳ صفحه ۱۴۱ مطبوعه دار الفکر بیروت لبنان ۱۹۸۷ء ه بخاری کتاب مناقب الانصار باب مالقى النبى واصحابه من المشركين بمكة البقرة: ۲۱۵