خطبات محمود (جلد 14) — Page 30
خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء گے کہ جس نے بیج لیا تھا اسے ہونا نہیں آیا۔اسی طرح نماز روزہ میں فوائد تو ضرور ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے۔اب جسے حاصل نہیں ہوتے تو اس کا اپنا نقص ہے۔چاہیے کہ وہ اسے دور کرے اور اپنے نفس کی خرابی کی اصلاح کرے۔(الفضل ۲ - مارچ ۱۹۳۳ء) له بخاری باب كيف كان بدء الوحى الى رسول الله الماعون: ۵