خطبات محمود (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 242 of 346

خطبات محمود (جلد 14) — Page 242

خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء سمجھا دیں گے تمام جھگڑا ختم ہو جائے گا۔ورنہ جب تک وہ یہ نہیں سمجھاتے ہمارے نزدیک بڑی ہی ہے اور ہمارا فرض ہے کہ ہم دنیا کو پہنچائیں۔اگر کوئی لڑتا ہے تو یہ اُس کا قصور ہے اور اگر ہمارا آدمی لڑتا ہے ایسے آدمی کو ہم خود سزا دیں گے۔اور سمجھیں گے کہ گیا تو تھا وہ خدا کا پیغام پہنچانے مگر لگ گیا شیطان کا پیغام دینے۔پس جب تک کوئی اس پوزیشن سے ہمارے دل پر پہنچنا نہ چاہے اس وقت تک اس کی بات کا ہم پر اثر نہیں ہو سکتا۔الفضل ۱۲ - اکتوبر ۱۹۳۳ء) حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے یکم دسمبر ۱۸۸۸ء کو بیعت کے متعلق اشتہار دیا۔۱۲- جنوری ۱۸۸۹ء کو دس شرائط بیعت کا اشتہار دیا۔۲۳- مارچ ۱۸۸۹ء کو مکرم صوفی احمد جان صاحب کے مکان (واقع لدھیانہ) پر پہلی بیعت لی۔(تاریخ احمدیت جلدا صفحه ۳۳۵ تا ۳۳۹ نیا ایڈیشن) له السيرة الحلبية جلد دوم صفحه ۳۴۳ مطبع محمد علی صبیح ۱۹۳۵ء۔الازهر الاز کے بخاری کتاب المناقب باب مناقب سعد بن معاذ میں حضرت سعد بن معاذ کے بارہ میں یہ الفاظ آئے ہیں اهْتَزَّ الْعَرْشُ لِمَوْتِ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ" ه بخاری کتاب العلم باب من قعد حيث ينتهى به المجلس وباب من رأى فرجة في الحلقة فجلس فيها شه بخاری کتاب الاذان باب تسوية الصفوف عند الاقامة وبعدها ه بخاری کتاب الرقاق باب يدخل الجنة سبعون الفا بغير حساب