خطبات محمود (جلد 13)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 184 of 686

خطبات محمود (جلد 13) — Page 184

خطبات محمود IAP سال ۱۹۳۱ء دشمنوں کے حملوں سے محفوظ رکھا وہ ہمارے گہل کا زمانہ اس سے بھی زیادہ با برکت بنائے۔اور بلغ اشده کا زمانہ جو اس نے ہمیں عنایت فرمایا ہے اس میں وہ ہمارے سلسلہ کو اکناف عالم میں پھیلائے اور ایسے ایسے اسباب پیدا فرمائے جو ہماری جماعت کی بیش از پیش ترقیات کا موجب ا ہوں۔ل الاحقاف : ١٦ تذکرۃ صفحہ ۳۹۹- ایڈیشن چهارم کے تذکرۃ ۵۹۵- ایڈیشن چهارم الاحقاف ١٦ ه الاحزاب ۲۳۔تذكرة صفحه ۱۰۴- ایڈیشن چهارم کہ تذکرۃ صفحہ ۳۹۷- ایڈیشن چهارم الفضل ۱۱- جون ۱۹۳۱ء)