خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 139 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 139

خطبات محمود سال ۱۹۲۹ء کے نزدیک مسلمان کے لئے بددیانتی اور وعدہ خلافی کوئی بری بات نہیں۔مسلمانوں کو چاہئے خدا تعالیٰ کی امداد کے طالب ہوں۔دوسروں پر تو کل نہ کریں بلکہ خود عمل کریں اور خدا تعالیٰ کے ماننے والوں میں سے ہوں۔الفاتحة: ۵ سنن نسائی کتاب الزكواة باب اليد العليا ابن ماجه كتاب الزكوة باب كراهية المسئلة تاریخ عمر بن الخطاب ( عربی ) صفحه ۱۷۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۱ء (الفضل ۱۹۔جولائی ۱۹۲۹ ء )