خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 205 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 205

خطبات محمود ۲۰۵ سال ۱۹۲۹ و نے مل کر یہ انتظام کر لیا کہ ہم پانچوں چار کے کھانے پر گزارہ کر لیا کریں گے اور پانچویں حاضری کا خرچ چندہ میں دیدیں گے تا والدین پر بھی خرچ کا بار زیادہ نہ پڑے۔یہ ایک نہایت ہی دل خوشکن اور راحت و آرام پہنچانے والی بات ہے۔میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ان بچوں کو ایسا اقتناص عوطا کرے کہ وہ روحانی افق پر ستاروں کی طرح چمکیں اور ہمارے قلوب کی ٹھنڈک کا موجب ہوں۔آمین۔ا تذکرہ صفحه ۳۱۲۔ایڈیشن چہارم تذکرہ صفحہ ۱۰۴۔ایڈیشن چهارم ( الفضل ۲۹۔نومبر ۱۹۲۹ء)