خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 159 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 159

خطبات محمود ۱۵۹ سال ۱۹۲۹ء صلى الله لیکن خدا تعالیٰ کا مقرب انسان دس منٹ ہی خدا تعالیٰ کی محبت میں سرشار رہا ہو گا ۔ غرض روح کی گدازش کے مقابلہ میں جسم کی عبادت کچھ حقیقت نہیں رکھتی اور پاک لوگوں کا دل خدا تعالیٰ کی محبت اور اُلفت میں اس قدر گداز ہوتا ہے کہ گویا اس کے مقابلہ میں جسم نے کچھ کیا ہی نہیں ہوتا ۔ یہی وہ درجہ ہے۔ ہے جس کے لئے ہر ایک مؤمن کو کو مؤمن کو کوشش کرنی چاہئے اس کے لئے رسول کریم نے نے فرمایا ہے کہ انسان کے جسم میں ایک لوتھڑا ہے اگر وہ درست ہو اہے اگر وہ درست ہو جائے تو سارا جسم در بہت ہوگا اور اگر وہ خراب ہے خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہوگا سارا جسم خراب ہو گیا ۔ الا وَهِيَ الْقَلْبُ کے سنو! وہ دل ہے ۔ پس اصل چیز انسان کے دل کی پاکیزگی ہے دل کی خرابی سے سب کچھ خراب ہو جاتا ہے اور سب الفضل ۳۰۳ اگست ۱۹۲۹ء ) چیزیں بے قیمت ہو جاتی ہیں ۔ نزهة المجالس مصنفه عبد الرحمن الصفورى جلد ۲ صفر ۱۵۳ بخاری کتاب الایمان باب فضل من استبرأ لدينه ہو گیا