خطبات محمود (جلد 12) — Page 139
خطبات محمود ۱۳۹ سال ۱۹۲۹ء کے نزدیک مسلمان کے لئے بد دیانتی اور وعدہ خلافی کوئی بری بات نہیں ۔ مسلمانوں کو چاہئے خدا تعالیٰ کی امداد کے طالب ہوں ۔ دوسروں پر تو کل نہ کریں بلکہ خود عمل کریں اور خدا تعالیٰ کے ماننے والوں میں سے ہوں ۔ م L الفاتحة : ٥ سنن نسائى كتاب الزكواة باب اليد العليا ابن ماجه كتاب الزكوة باب كراهية المسئلة تاریخ عمر بن الخطاب ( عربی ) صفحہ ۱۷۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۱ء الفضل ۱۹۔ جولائی ۱۹۲۹ء )