خطبات محمود (جلد 11) — Page 9
خطبات محمود سال 1927ء میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس بات کی توفیق دے کہ ہم اس عظیم الشان کام کو اٹھانے کے لئے کشادہ دلی اور وسیع حوصلہ کے ساتھ ہر وقت تیار رہیں۔ اور ہم ہر وقت آمادہ رہیں گو ہم پر موت بھی آجائے۔ (1) طبری جلد ۶ صفحه ۳۱۸۲ تا ۳۱۸۸ (۲) یعنی اشتر بھی (مرتب) (۳) الامامته والسياسته تالیف ابو محمد عبد اللہ بن مسلم بن قتیبہ ص ۷۸ (الفضل ۷ / جنوری ۱۹۲۷ء)