خطبات نور — Page 515
515 (البقرة:۳۹)۔مگر إمَّا يَأْتِينَّكُمْ مِنّى هُدًى فَمَنْ تَبِعَ هُدَايَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ مشکل یہ ہے کہ یا تو کسل ہوتا ہے یا اپنی ہی انکل سے کاموں کے وقت اپنا ایک مذہب بنالیتے ہیں۔اللہ تعالی تمہیں توفیق دے کہ متبع ہو جاؤ اور فرمانبردار بن جاؤ۔آمین بدر جلد نمبر ۰۱۱-۱۴ دسمبر ۱۹۱۱ء صفحه ۲) ⭑-⭑-⭑-⭑