خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 560 of 703

خطبات نور — Page 560

560 یہ ایک بڑا گر ہے۔جس قدر تم اللہ تعالیٰ کی بڑائی اور تعظیم کرو گے تمہاری تعظیم ہو گی۔اللہ تعالیٰ کی مخلوق پر رحم کرو گے تو وہ تم پر رحم کرے گا۔دعائیں بہت کیا کرو وہ قبول کرے گا۔اللہ تعالیٰ کی یاد بہت بڑی چیز ہے۔تم اس کے ہو جاؤ وہ تمہارا ہو جائے گا۔۔( بدر جلد ۱۲ نمبر۳۳٬۳۲٬۳۱۔۔۔۔۔۲۷/ فروری ۱۹۱۳ء صفحه ۳ تا ۵) ☆-⭑-⭑-⭑