خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 39 of 703

خطبات نور — Page 39

39 الدهر ۳) خدا تعالی اس دن کے شرسے بچالیتا ہے اور یہ بچانا بھی سرور اور تازگی سے ہوتا ہے۔میں پھر کہتا ہوں کہ یاد رکھو آج کل کے ایام میں مسکینوں اور بھوکوں کی مدد کرنے سے قحط سالی کے ایام کی تنگیوں سے بچ جاؤ گے۔خدا تعالیٰ مجھ کو اور تم کو توفیق دے کہ جس طرح ظاہری عزتوں کے لئے کوشش کرتے ہیں ابدالاباد کی عزت اور راحت کے لئے بھی کوشش کریں آمین۔الحکم جلد ۳ نمبر ۳۸-۰-۲۴ اکتوبر ۱۸۹۹ء صفحه ۳ تا ۶) کل (احکام جلد ۳ نمبر۴۱-۰-۷ار نومبر ۱۸۹۹ء صفحه ۱ تا ۴) ⭑-⭑-⭑-⭑