خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 197 of 703

خطبات نور — Page 197

197 حضرت اقدس نے فرمایا کہ یہ شرعی مسئلہ ہے۔بذریعہ تحریر اجازت کے بعد اس جگہ نکاح ہو سکتا ہے۔چنانچہ اس کے مطابق نکاح ہوا۔حسن اتفاق سے مکرمی مخدومی شیخ رحمت اللہ صاحب بھی اس جگہ تشریف لائے ہوئے ہیں۔شیخ صاحب موصوف کو سید فصیلت علی شاہ صاحب مرحوم کے ساتھ ایک خاص محبت و اخلاص کا تعلق تھا۔خدا نے یہ عجیب اتفاق پیدا کر دیا کہ وہ ان کی لڑکیوں کی طرف سے وکیل بنے۔( بدر جلد نمبر۷ ۱۸۰۰۰ تا ۲۴ / مئی ۱۹۰۵ء صفحه ۶)