خطبات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 161 of 703

خطبات نور — Page 161

161 تک خدا کا فضل نہ ہو۔پس لا اله الا اللہ کا مطالعہ کرو اس پر کاربند ہو اور خدا کے سوا کسی اور کے فرمانبردار نہ بنو۔اسی سے تم کو عزت آبرو اور دوست وغیرہ سب حاصل ہوں گے۔تجربہ اور فہم کے لحاظ سے ہم جانتے ہیں کہ اس وقت خدا کا فشا ہے کہ لا الہ الا اللہ کا راج ہو۔پس تم اس دعوئی میں بچے بن کر دکھلاؤ۔( بدر جلد ۳ نمبر۵ --- یکم فروری ۱۹۰۴ء صفحه ۵٬۴) ☆