خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 91 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 91

خطبه الهاميه ۹۱ اردو ترجمہ ليبشران مسیحایاتی منکم سے بھی ایک مسیح مسیح بنی اسرائیل کی مانند ضرور كمثل مسیح بنی اسراءیل آئے گا پس خدا کے وعدہ پر خوش ہو جاؤ اس شخص فابشروا بظهور الوعد ولا کی طرح خصومت نہ کرو کہ جو اعراض کرتا اور رواے کی تختصموا کالذی اعرض گردانی کرتا ہے اور تم جانتے ہو کہ عیسی علیہ وتولى۔وقد علمتم ان عیسی قد السلام آخر زمانہ میں یہود کے آئے تھے اسی جاء في اخر زمن اليهود طرح خدا تعالیٰ نے تمہارے مسیح کے لئے زمانہ وکذالک قدر الله لمسیحکم مقرر کیا جو مسیح بنی اسرائیل کے زمانہ کے اجلا مُسَمَّى ليتم المشابهة مشابہ تھا تا کہ وہ مشابہت پوری ہو جو اس بينكم وبين الذين خلوا من امت کو بنی اسرائیلی امت سے ہے۔تمہیں قبل فمالكم تسلكون غیر کیا ہو گیا جو تم اس طریق کو اختیار کرتے ہو طريق سلكه الله وتنسون امرا کہ وہ مخالف طریق خدا ہے۔اس امر کو اراده الله وقضى۔و انّ زماننا فراموش کرتے ہو جس کا خدا تعالیٰ نے هذا هو اخر الازمنة كما كان لبنى ارادہ فرمایا ہے۔تحقیق یہ ہمارا زمانہ اسرائیل زمان عیسی وان عیسی آخری زمانہ ہے اس زمانہ کی طرح جو كان علمًا لساعة اليهود وانا علم حضرت عیسی علیہ السلام کا بنی اسرائیل کے للساعة التي تحشر الناس فيها لئے آخری زمانہ تھا۔بتحقيق عیسی علیہ السلام (۷۲) و تحیی كل نفس لتجزی۔یہودیوں کی تباہی کی گھڑی کے لئے ایک وقد ظهر اکثر علاماتها دلیل تھے اور میں قیامت کیلئے ایک دلیل وذكرها القرآن ذكرًا ہوں اور بہت سے اس زمانہ کے علامات وعطلت العشار ونُشرت قرآن شریف میں مرقوم ہیں اور اونٹنیاں الصحف والاسفار وجُمع بیکار ہو گئیں اور کتابیں بے شمار شائع القمر والشمس في رمضان ہوئیں۔اور چاند سورج کو رمضان میں