خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 2

خطبة الهاميه اردو ترجمہ وخير البرية۔وان شر الدواب خير البرية كو راضی کر لیا اور بدترین جانور وہ بہرے الصم البكم الذين لا يصفون الی گونگے لوگ ہیں جو حق اور حکمت کی طرف توجہ الحق والحكمة۔ولا يسمعون نہیں کرتے اور وہ کوئی دلیل نہیں سنتے خواہ وہ مؤثر برهانًا ولو كان من الحجج دلائل میں سے ہو۔اور جب ان سے کہا جائے کہ البالغة۔واذا قيل لهم امنوا بما فرقوں کی کثرت اور ان کے اندرونی اختلافات اور اتاكم من ربكم من الحق والبينة۔بحر ضلالت کے تلاطم کے زمانے کے بعد حق اور بعد ايام كثرت الفرق و اختلافهم روشن دلیل سے تمہارے رب کی طرف سے جو فيها وتلاطم بحر الضلالة۔قالوا تمہارے پاس آیا ہے اُس پر ایمان لاؤ تو وہ کہتے لا نعرف ما الحق وانا وجدنا اباء نا ہیں کہ ہم نہیں جانتے کہ حق کیا ہے اور ہم نے اپنے على عقيدة۔و انا عليها الى آباء واجداد کو ایک عقیدے پر پایا اور ہم موت کے يوم المنية۔وماقلت لهم الا دن تک اسی پر قائم ہیں اور میں نے ان سے وہی کہا ما قال القرآن۔فما كان جوابهم جو قرآن کہتا ہے تو ان کا جواب گالی گلوچ اور بیہودہ الا السب والهذيان۔وان الله گوئی کے سوا کچھ نہ تھا اور اللہ نے مجھے علم دیا ہے کہ قد علمنى ان عیسی ابن مریم عیسی بن مریم فوت ہو گئے اور وفات یافتگان سے قدمات۔ولحق الاموات جاملے۔رہاوہ جس نے آسمان سے نازل ہونا تھا تو واما الذي كان نازلا من السماء فهو وہ یہ تمہارے درمیان کھڑا ہے جیسا کہ حضرت کبریا هذا القائم بينكم كما اوحی الی من کی طرف سے میری طرف وحی کی گئی اور نزول کی حضرة الكبرياء۔وكانت حقيقة اصل حقيقت، اسباب کے منقطع ہو جانے ، دولت النزول ظهور المسيح الموعود اسلامیہ کے ضعف اور مخالف گروہوں کے غلبہ کے عند انقطاع الاسباب۔وضعف وقت مسیح موعود علیہ السلام کا ظہور ہے۔اور یہ اس ☆ الحاشية - اعلموا ان لفظ النزول حاشیہ - جان لو کہ مسیح موعود کے لئے نزول کا لفظ دو قد اختير للمسيح الموعود للوجهين وجہ سے اختیار کیا گیا ہے۔(۱) پہلی وجہ زمینی ذرائع