خطبة اِلہامِیّة — Page 3
خطبة الهاميه اردو ترجمہ الدولة الاسلامية وغلبة طرف اشارہ ہے کہ گردنیں اڑائے اور دشمنوں کو الاحزاب وكان هذا اشارة الى ان قتل کئے بغیر یہ تمام تر امر آسمان سے اترے گا اور بقية الحاشية - ( ا ) احد هما لاظهار بقیہ حاشیہ - یعنی حکومت، ریاست اور حربی انقطاع الاسباب الارضية كالحكومة و وسائل کے اس ملک میں انقطاع کے اظہار کے الرياسة والوسائل الحربية في مُلک لئے جس میں حضرت احدیت کی طرف سے اُس يُبعث فيه من الحضرة الاحدية۔كانه ( مسیح موعود ) نے مبعوث ہونا تھا۔گویا کہ اشارہ كانت اشارة الى ان المسيح الموعود تھا کہ مسیح موعودا ایسے ملک میں ہی آئے گا جس میں لاياتي الا فی مُلک لا یبقى فيه اسلام کی قوت اور مسلمانوں کی طاقت نہیں رہے للاسلام قوة ولا للمسلمين طاقة ومع گی اس کے باوجود بھی وہ انکار کے لئے کمر بستہ ذالك يقومون للانكار و يريدون أن ہو جائیں گے اور اللہ کے نور کو بجھانے کے درپے يطفئوا نور الله فضلا من ان يكونوا ہوں گے بجائے اس کے کہ وہ اس کے انصار من الانصار فيؤيّد المسيح من لدن نہیں۔پس رَبُّ السَّمَاء کی جناب سے صحیح کی ربّ السماء ولا يكون عليه منة تائید کی جائے گی اور اُس پر زمین کے بادشا ہوں پر احد من ملوک الارض واهل اور حاکموں اور امرا میں سے کسی کا احسان نہ ہوگا الدول والامراء ولا يستعمل السيف اور نہ ہی وہ شمشیر و سناں کو کام میں لائے گا گویا والسنان فكانه نزل من السماء کہ وہ آسمان سے اترا ہے اور اللہ نے اپنی جناب ونصره الله من لدنه و أعان سے اس کی تائید و نصرت فرمائی ہے۔(۲) اور (۲) ثانيهما لاظهار شهرة المسيح دوسری وجہ مسیح موعود کی تمام ملکوں میں شہرت کا الموعود في اسرع الاوقات والزمان جلد سے جلد تر وقت اور زمانے میں ظاہر ہو في جميع البلدان۔فان الشئ الذي جاتا ہے۔کیونکہ جو چیز آسمان سے نازل ہوتی ينزل من السماء يراه كل احد من ہے اسے ہر دور و نزدیک اور مختلف اطراف قريب وبعيد ومن الاطراف والانحاء اکناف والے دیکھ لیتے ہیں اور منصفوں کی نظر ولا يبقى عليه ستر فی اغین ذوی میں اس پر کوئی پردہ نہیں رہتا اور اس بجلی کی الانصاف۔ويشاهد كبرق يبرق من طرح اس کا مشاہدہ کر لیا جا تا ہے جو ایک طرف طرف الى طرف حتى يحيط سے دوسری طرف کوندتی ہے اور تمام اطراف كدائرة على الاطراف منه پر دائرے کی طرح محیط ہو جاتی ہے۔