خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 48

خطبه الهاميه ۴۸ اردو ترجمہ ذَالِكَ جَذَبَاتٌ وَنَفَحَاتٌ بعد حضرت احدیت کے جذبات ہیں وَتَجَلِيَاتٌ مِنَ الْحَضْرَةِ اور خوشبوئیں ہیں اور تجلیات ہیں تا وہ الْأَحْدِيَّةِ لِيَقْطَعَ بَعْضَ بعض ان رگوں کو کاٹ دے کہ جو بَقَايَا عُرُوْقِ الْبَشَرِيَّةِ۔بشریت میں سے باقی رہ گئی ہوں۔اور وَ بَعْدَ ذَالِكَ إِحْيَاءٌ وَإِبْقَاء بعد اس کے زندہ کرنا ہے اور باقی رکھنا وَإِدْنَاءُ لِلنَّفْسِ الْمُطْمَئِنَّةِ اور قریب کرنا اس نفس کا جو خدا کے الرَّاضِيَةِ الْمَرْضِيَّةِ الْفَانِيَةِ۔ساتھ آرام پکڑ چکا ہے جو خدا سے راضی لِيَسْتَعِدُ الْعَبْدُ لِقَبُوْلِ الْفَيْضِ اور خدا اس سے راضی اور فنا شدہ ہے بَعْدَ الْحَيَاتِ الثَّانِيَةِ۔وَ تا کہ یہ بندہ حیاتِ ثانی کے بعد قبول بَعْدَ ذَالِكَ يُكْسَى الْإِنْسَانُ فیض کے لئے مستعد ہو جائے اور اس الْكَامِلُ حُلَّةَ الْخِلافَةِ مِنَ کے بعد انسان کامل کو حضرت احدیت الْحَضْرَةِ۔وَ يُصَبَّعُ بِصِبْغ کی طرف سے خلافت کا پیرا یہ پہنایا جاتا صِفَاتِ الْأُلُوْهِيَّةِ عَلَى وَجْهِ ہے اور رنگ دیا جاتا ہے الوہیت کی الظَّلِيَّةِ۔تَحْقِيقًا لِمَقَامِ صفتوں کے ساتھ۔اور یہ رنگ ظلّی ہو الْخِلَافَةِ۔وَبَعْدَ ذَالِكَ طور پر ہوتا ہے تا مقام خلافت متحقق يَنْزِلُ إِلَى الْخَلْقِ لِيَجْدِ بَهُمْ جائے اور پھر اس کے بعد خلقت کی إِلَى الرُّوْحَانِيَّةِ۔وَيُخْرِجَهُمْ طرف اترتا ہے تا اُن کو روحانیت کی مِنَ الظُّلُمَاتِ الْأَرْضِيَّةِ إِلَى طرف کھینچے اور زمین کی تاریکیوں۔۔ނ الْأَنْوَارِ السَّمَاوِيَّةِ۔وَيُجْعَلُ باہر لا کر آسمانی نوروں کی طرف لے وَارِنَا لِكُلِّ مَنْ مَّضَى مِنْ قَبْلِهِ جائے۔اور یہ انسان اُن سب کا وارث جاتا ہے جو نبیوں اور صدیقوں اور الْعِلْمِ وَالدِّرَايَةِ۔وَشُمُوْسِ اہل علم اور درایت میں سے اور قرب مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصَّدِيقِيْنَ وَأَهْلِ کیا جاتا