خطبة اِلہامِیّة — Page 190
خطبة الهامية ١٩٠ اردو ترجمہ ☆ قويهم ضعيفهم كدودة تأكل انہوں نے چاہا کہ ان میں سے طاقتور کمزور کو دودة أخرى و كانوا غافلين۔حتی کھا جائے جیسا کہ ایک کیڑا دوسرے کیڑے کو إذا اجتمعت فيهم كل ضلالة کھا جاتا ہے اور وہ غافل تھے۔یہاں تک کہ كانت من لوازم زمن المسيح جب ان میں ہر وہ گمراہی ، جمع ہو گئی جو زمانہ الموعود، وصبت على الإسلام مسیح موعود کے لوازم میں سے تھی اور اسلام پر كل مصيبة، وصار كالحي ہر قسم کی مصیبت ٹوٹ پڑی اور وہ زندہ درگور الموءود، وبلغت الأيام منتهاها کی طرح ہو گیا۔زمانہ اپنی انتہا کو پہنچ گیا اور وصارت كالليالي في الظلمات، تاریکیوں میں راتوں کی مانند ہو گیا اور زمانہ و اقتضى الزمان حربًا ھی آخر نے اس جنگ کا تقاضا کیا جو جنگوں میں سے المحاربات۔فهناك أرسل الله آخری ہے۔پس اس وقت اللہ نے اپنے مسیح ہے۔مسيحه لهذه الحرب، ليجلو کو اس جنگ کے لئے بھیجا تا کفر کی ظلمات کو کافور غياهب الكفر ويدمّر الظالمین کر دے اور ظالموں کو نیزے اور تلوار کے وار بالحجة لا بالطعن والضرب سے نہیں بلکہ حجت کی رو سے نابود کر دے اور ويقطع دابر الكافرين، وليرجع تا کافروں کی جڑ کاٹ دے اور تا لوگ باہم الناس إلى الاتحاد والمحويّة بعد مخالف ہو جانے کے بعد پھر اتحاد اور فنا کی الحاشية۔كان الله قد قدّر من حاشیہ۔اللہ نے ازل سے ہی یہ مقدر فرما الازل ان تقع الحرب الشديد رکھا تھا کہ شیطان اور انسان کے مابین دو مرتين بين الشيطان والانسان۔مرتبہ سخت جنگ ہو گی۔ایک مرتبہ شروع زمانہ مرة في اول الزمن ومرة فی میں اور دوسری مرتبہ آخری زمانہ میں۔پس اخر الزمان۔فلما جاء وعد اولهما جب ان دو جنگوں میں سے پہلی کا وقت آیا تو اغوى الشيطان الذي هو ثعبان شیطان نے ، جو قدیمی اثر دھا ہے ، حوا کو قديم حواء۔واخرج ادم من الجنة گمراہ کر دیا اور آدم کو جنت سے نکلوا دیا اور ونال ابلیس مرادا شاء۔وكان من ابلیس نے اپنی من چاہی مراد کو پا لیا اور غالب