خطبة اِلہامِیّة — Page 189
خطبة الهامية ۱۸۹ اردو ترجمہ حاشية متعلقة بالخطبة الإلهامية خطبہ الہامیہ کے متعلق حاشیہ ما الفرق بين آدم والمسيح الموعود آدم اور مسیح موعود میں کیا فرق ہے إن الله خلق آدم لينقل الناس من اللہ تعالیٰ نے آدم کو پیدا کیا تا انسانوں کو عدم العدم إلى الوجود، ومن الوحدة سے وجود کی طرف اور وحدت سے کثرت کی إلى الكثرة ، وجعلهم شعوبا و طرف لے آئے۔اس نے انہیں مختلف قبائل و فرقا وطوائف ليُرى ألوان خاندانوں ، قبیلوں، گروہوں اور جماعتوں کی القدرة، وليبلو أيهم أحسن عملا صورت میں بنایا تا قدرت کے رنگ دکھائے ومن السابقين۔وجعل آدم اور آزمائے کہ ان میں سے کون عمل کے لحاظ مظهرا لاسمه الذي هو مبدء سے اچھا اور سابقین میں سے ہے۔اللہ نے للعالم۔أعنى الأوّل كما جاء آدم کو اپنی اس صفت الاوّل کا جو مبدء عالم قوله "هُوَ الأَوَّلُ في الكتاب ہے، مظہر بنایا جیسا کہ کتاب مبین میں اس کا المبين۔ولأجل أن الأولية ارشاد هُوَ الْأَوَّلُ آیا ہے۔اور اس وجہ سے تقتضى ما بعدها اقتضت نفس کہ اوّلیت اپنے بعد کچھ اور کا تقاضا کرتی ہے آدم رجالا كثيرا ونساءً، فنزل نفس آدم نے بھی بہت سے مردوں اور عورتوں الأمر وأضنات النساء وکثر کا تقاضا کیا۔پس حکم نازل ہوا اور عورتوں کی الناس وملئت الأرض من بہت اولاد ہوئی اور لوگ بکثرت ہو گئے اور المخلوقين۔ثم طال عليهم زمین مخلوقات سے بھر گئی۔پھر ان پر زمانہ طول پکڑ الأمد وكثرت فرقهم و آراؤهم گیا اور ان کے گروہ اور ان کی آراء بہت زیادہ ہو وتخالفتُ أمانيهم وأهو اؤ هم گئیں اور ان کی تمنا ئیں اور خواہشیں باہم مخالف وكان أكثرهم فاسقين فطفقوا ہو گئیں اور ان میں سے اکثر فاسق ہو گئے۔يصول بعضهم على بعض ، وزادوا نتيجتا ان میں سے بعض بعض دوسروں پر حملہ فسقًا وطغوى، وأرادوا أن يأكل کرنے لگے اور وہ فسق اور سرکشی میں بڑھ گئے۔