خطبة اِلہامِیّة — Page 143
خطبه الهاميه ۱۴۳ ارد و ترجمه مَا مُحَمَّدُ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ * | محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) رسول ہیں اور مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ فصرح بان ان سے پہلے رسول گزر چکے ہیں۔یہ الأنبياء الذين كانوا من قبل ماتوا آیت تلاتی ہے کہ سارے اگلے نبی فوت كلهم والمرسلون۔وهذه آية چکے ہیں۔اسی آیت کو حضرت ابو بکر تلاها أبو بكر الصديق رضى الله ہو صدیق نے تمام صحابہ کو سنایا جب انہوں عنه - إذ كان الأصحاب نے اختلاف کیا یعنی جب بعض لوگوں نے يختلفون۔أعنى إذا اختلف بعض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی موت میں النّاس من الصحابة في موت اختلاف کیا اور حضرت عمر نے کہا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم آنحضرت اسی طرح واپس آئیں گے وقال عمر إنه سيرجع كما يرجع جیسا کہ عیسی واپس آئے گا اور اسی طرح عيسى، وكذالك قال بعضهم اور بعض خطا کاروں نے بھی کہا تو اس الذين كانوا يخطئون فسمع أبوبكر كلامهم وما كانوا وقت حضرت ابو بکر نے ان کا کلام سنا اور يزعمون، فقام على المنبر ان کے گمان پر آگاہ ہوئے تب منبر پر الحاشية قد جرت سنة اهل اہل زبان کا لفظ خلا کے بارہ میں یہی رائج طریق اللسان في لفظ خلا۔انهم اذا قالوا ہے کہ مثلاً جب وہ یہ کہیں کہ خَلا زَيدٌ مِنْ هَذِهِ مثلا خلا زيد من هذه الدار او من الدَّارِ يا خَلا زَيْدٌ مِنْ هَذِهِ الدُّنْيَا تو ان کی اس قول هذه الدنيا۔فيريدون من هذا القول سے یہی غرض ہوتی ہے کہ اب وہ کبھی بھی اس (گھر انه لا يرجع اليها ابدا۔و ما اختار یا دنیا میں واپس نہیں آئے گا۔اور یہ امر مخفی نہیں کہ الله هذا اللفظ الا اشارة الى هذه اللہ تعالیٰ نے اس لفظ (خَلا ) کو صرف اس محاورہ کی المحاورة كما لا يخفى منه طرف اشارہ کرنے کے لئے اختیار فرمایا ہے۔ال عمران: ۱۴۵