خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 57 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 57

خطبه الهاميه ۵۷ اردو ترجمہ وصبغ الجمال واعطیت صفة کرنے کی صفت دی گئی ہے اور یہ صفت خدا کی الافناء والاحياء من الرب الفعّال طرف سے مجھ کوملی ہے لیکن وہ جلال جو مجھ کو دیا فاما الجلال الذی اعطیت گیا ہے وہ میرے اس بروز کا اثر ہے جو عیسوی فهو اثر لبروزی العیسوی من بروز ہے اور جو خدا کی طرف سے ہے تا کہ الله ذي الجلال۔لابید به شر میں اس شرک کی بدی کو نابود کروں الشرك المواج الموجود في جو گمراہوں کے عقیدوں میں موج مار رہی ہے ☆ اور موجود ہے اور اپنی پوری بھڑک میں بھڑک عقائد اهل الضلال المشتعل رہی ہے اور جو حالات کے جاننے والے خدا بكمال الاشتعال الذى هو اكبر کی نظر میں ہر ایک بدی سے بڑھ کر ہے اور مـن كـل شـر فـي عـيـن الله عالم تا کہ میں اس کے ذریعہ سے اس افترا کے الاحوال ولا هدم به عمود ستون کو گرا دوں جو خدا پر باندھتے ہیں۔لیکن ۲۴) الافتراء على الله والافتعال واما وہ جمال جو مجھ کو ملا ہے وہ میرے اس بروز کا الجمال الذي اعطيت فهو اثر اثر ہے جس کا نام بخشش کرنے والے خدا کی لبروزى الأحمدى من الله ذی طرف سے بروز احمدی ہے تا کہ میں اس کے اللطف والنوال لا عید به صلاح ذریعہ سے تو حید کی نیکی کو جو زبانوں اور دلوں التوحيد المفقود من الالسن اور باتوں اور کاموں سے جاتی رہی ہے واپس والقلوب والاقوال والافعال لاؤں اور اس کے ذریعہ سے دینداری کے امر واقیم به امر التدين و الانتحال کو قائم کروں اور مجھ کو حکم دیا گیا ہے کہ میں فساد قد قلت غير مرة اني ما اتیت بالسیف ہے میں نے کئی دفعہ بتلایا ہے کہ میں تلواروں اور نیزوں ولا السنان۔وانما اتيت بالأيات والقوة کے ساتھ نہیں آیا ہوں بلکہ میرے پاس نشان ہیں اور القدسية وحسن البيان۔فجلالی من قوت قدسیہ اور حسن بیان ہے۔پس میرا جلال آسمانی ہے السماء لا بالجنود والاعوان۔منه نہ کرلشکروں کے ساتھ۔منہ