خطبة اِلہامِیّة — Page 6
خطبة الهاميه اردو ترجمہ فكانوا يقولون این مسیحکم که وه تخت داؤد کا وارث ہو گا اور سلطنت الذي كان يزعم انه يرث سریر پائے گا اور یہود کو نجات دلائے گا۔ان داؤد وينال السلطنة ويـنـجـى طعنوں کو سن کر عیسائی بہت تکلیف محسوس کرتے اليهود فتألم النصارى من سماع تھے اور لعنت ملامت پر صبر کب تک۔پس هذه المطاعن و الام الصبر انہوں نے ان دو طعنوں اور دو خطابوں پر دو باللاعن۔فنحتوا الجوابين عند جواب گھڑے۔پس انہوں نے کہا کہ یسوع هـذيـن الـطـعـنـيـن والخطابين۔ابن مریم نے اگر اس دور میں سلطنت نہیں فقالوا ان يسوع ابن مریم وان پائی لیکن آخری زمانہ میں وہ جابر قاہر كان مانال السلطنة في هذه بادشاہوں کی صورت میں نازل ہوگا اور وہ الأوان۔ولكنه ينزل بصورة یہودیوں کے ہاتھ ، پاؤں اور ناک کاٹے گا الملوك الجبارين القهارین فی اور انہیں شدید ترین عذاب اور ذلت سے آخر الزمان۔فيقطع ایدی اليهود ہلاک کرے گا۔اور اس سزا کے بعد اپنے وارجلهم وانوفهم ويهلكهم پیاروں کو اُن عالی شان تختوں پر بٹھائے گا باشد العذاب والهوان۔ويُجلس جن کا کتاب میں وعدہ ہے۔اور جہاں تک احبابه بعد هذا العقاب۔على مسیح کے اس قول کا تعلق ہے کہ اپنے پر ایمان سرر مرفوعة موعودة في لانے والوں کو وہ بنی اسرائیل پر نازل ہونے الكتاب۔و اما قول المسيح انه والے شدائد سے نجات دلائے گا تو اس سے مـن أمـن بـه فينجيه من الشدائد مراد یہ ہے کہ وہ اپنے خون کے کفارہ سے التي نزلت علی بنی اسرائیل۔گناہوں سے نجات دلائے گا نہ کہ رومی فمعناه انه ينجيه بدمه من حکومت کے ظلم وستم سے جیسا کہ خیال کیا جاتا الذنوب لامن جور الحكومة اور کہا جاتا ہے۔پس حاصل کلام یہ کہ جب الرومية كما ظنّ وقيل۔فحاصل مصیبتوں میں لمبا عرصہ مبتلا رہنے نے