خطبة اِلہامِیّة — Page 81
خطبه الهاميه ΔΙ اردو ترجمہ الالسن واستيقن القلوب اور دلوں نے یقین کر لیا ہے خدا تعالیٰ جس کو چاہے (۵۷) وهــدى الـــلــــه مـن هـدى ہدایت کرے کیا تم میرے امر میں شک کرتے ہو أ تمارون في امرى وقد حصحص حالانکہ جس قدر ثبوت کے ساتھ حق ظاہر ہونا چاہیے الحق وظهرت دلائل لا تُعَدُّ تھا وہ ظاہر ہوگیا۔اور اس قدر دلائل ظاہر ہوئے کہ جو وتُخصى۔الا تنظرون الى ان گنت ہیں۔قرآن شریف کی طرف تم نہیں دیکھتے القرآن وانه يشهد لی ببیان اوضحکه وه واضح اور روشن بیان سے میری گواہی دیتا ہے۔واجلى۔وهل اتاک حدیث خیر تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی بھی خبر الورى۔اذ قال كيف انتم اذ ہے جبکہ آپ نے فرمایا کہ تمہارا کیا حال ہو گا جب ابن نزل فيكم ابن مریم و امامکم مریم تم میں نازل ہوگا اور وہ تمہارا امام اور تم میں سے منکم ففگر فی قولہ منکم ہی ہوگا۔یعنی تمہاری ہی قوم سے نہ کسی دوسری قوم وتفكر كمن اتقى۔وان هذا سے۔اس قول میں کہ منگم ہے فکر کر اور پر ہیز گاروں الحديث يقص عليكم ما بين لكم کی طرح غور کر ! اور یہ حدیث وہی بیان کرتی ہے جو الفرقان فلا تفرقوا بين كتاب الله قرآن شریف نے فرمایا ہے۔پس کتاب اللہ اور وقول رسوله المجتبى واتقوا قول رسول اللہ میں تفرقہ نہ ڈالو۔اور اس خدا سے الله الذي ترجع اليه كل نفس ڈرو کہ اس کی طرف ایک دن جانا ہے اور اپنے فتجزاى۔الا تعلمون ما قال اعمال کی جزا پانی ہے۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہمارے (۵۸) ربكم اعنى قوله وَعَدَ الله خدا نے کیا فرمایا۔یعنی یہ کہ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمُ الى قوله الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ تا اُس کے قول لَا يُشْرِكُوْنَ بِي شَيْئًا لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا تک۔کیا اس فمالكم تشركون بالله فرمودہ میں تم غور نہیں کرتے کہ صاف صاف ہدایت عيسى والدجال من غير فرماتا ہے کہ تمام خلیفے اسی امت میں سے ہوں گے عــلــم مــن الـلـه ولا الهدی | نہ کوئی ایک آسمان سے نازل ہوگا تمہیں کیا ہو گیا کہ النور : ۵۶