خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 66

خطبه الهاميه ۶۶ اردو ترجمہ الذين اكلوا اعمارهم في ابتغاء انہوں نے دنیا کی طلب میں اپنی عمریں الدنيا وليس لهم حظ من الدین کھوئیں اور دین میں سے کوئی بہرہ حاصل نہ۔۳۸) بل هم كالعمين فالیوم کیا بلکہ وہ اندھوں کی طرح ہیں۔اور آج انقض الله ظهور هم و خدا نے ان کی کمریں توڑ دیں اور وہ نا امید ہو کر پھر گئے۔آج دیکھنے والوں کے رجعوا يائسين۔اليوم حصحص لئے حق ظاہر ہو گیا اور مجرموں کی راہ کھل گئی ۳۹ الحق للناظرين۔واستبان سبيل اور حق سے کنارہ کرنے والا وہی شخص رہا المجرمين۔ولم يبق معرض جس کو از لی محرومی نے روک دیا اور وہی الا الذي حبســــه حــرمــان منکر رہا جس کو پیدائشی جور پسندی نے منع کر ازلي۔ولا منكر الا الذي دیا۔پس ہم ان لوگوں کو سلام کے ساتھ منعه عدوان فطرى۔رخصت کرتے ہیں اور ان پر حجت پوری فنترک هؤلاء بسلام۔و ہوگئی اور ان کا قابل سزا ہونا ثابت ہو گیا قدتم الافحام۔وتحقق الاثام پس اگر اب بھی باز نہ آویں پس صبر لائق وان لم ينتهوا فالصبر جديرٌ ہے۔اور عنقریب وہ جو ان کے حالات پر اطلاع رکھتا ہے ان کو متنبہ کر دے گا۔۔وسوف يُنبئهم خبير الباب الثاني ثم بعد ذالک اعلموا يا پھر بعد اس کے تمہیں معلوم ہواے دانشمند و! اولى النهى۔اَنّ الله ذکر کہ خدا نے قرآن شریف میں یہ ذکر کیا کہ اس نے في القــران انــه بحث موسى پہلی امتوں کے ہلاک کر دینے کے بعد موسیٰ کو