خطبة اِلہامِیّة — Page 60
خطبه الهاميه ۶۰ اردو ترجمہ وان ربي معي الى يوم لحدی میرے بچپن سے لے کر میری لحد تک ۔ اور مجھ کو من يوم مهدی وانی وہ آگ ملی ہے جو کھا جانے والی ہے اور وہ پانی اعطيت ضرامًا أكالا جو میٹھا ہے اور میں یمانی ستارہ ہوں اور روحانی وماء ا زلالا ۔ وانا كوكب بارش ہوں میرا رنج دینا تیز نیزہ ہے اور میری ۲۸ یمانی ۔ ووابل روحانی ۔ دعا مجرب دوا ہے ایک قوم کو میں اپنا جلال ایذائی سنان مذرب ۔ و دکھاتا ہوں اور دوسری قوم کو جمال دکھاتا دعائى دواء مجرب ۔ اُری ہوں ۔ اور میرے ہاتھ میں ہتھیار ہے اس کے قوما جلالا ۔ وقومًا آخرین ساتھ میں ظلم اور گناہ کی عادتوں کو ہلاک کرتا جمالا ۔ وبيدى حربة ابيد بھا ہوں ۔ اور دوسرے ہاتھ میں شربت ہے جس عادات الظلم والذنوب ۔ سے میں دلوں کو دوبارہ زندہ کرتا ہوں ۔ ایک وفي الاخرى شربة اعيد بها کلہاڑی فنا کرنے کے لئے ہے اور دم زندہ حياة القلوب ۔ فأس للافناء ۔ کرنے کے لئے ۔ میرا جلال اس وجہ سے ہے وانفاس للاحياء ۔ أما جلالی کہ لوگوں نے حضرت عیسی کی طرح میری بیخ کنی فيما قصد كابن مريم کا قصد کیا ہے اور جمال اس وجہ سے کہ میری استیصالي ۔ واما جمالي فيما رحمت میرے سردار احمد کی طرح جوش میں ہے فارت رحمتی کسیدی احمد تا میں اس قوم کو راہ دکھلاؤں جو اپنے بزرگ لا هدى قوما غفلوا عن رب سے غافل ہیں کیا تم اس بات سے تعجب الرب المتعالى ۔ اَفَانتم کرتے ہو اور زمانہ اور اس کی ضرورت کی ۲۹) تعجبون۔ و إلى الزمان طرف توجہ نہیں کرتے۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ وضرورته لا تلتفتون ۔ الا ترون زمانہ خدا کی طرف ایک حاجت رکھتا ہے تاکہ إلى زمان احتاج الى الرب ایک قوم کو اپنے جلال کی صفت دکھاوے اور الفعّال ليرى لقوم صفة دوسری قوم کو اپنے جمال کی صفت سے مطلع