خطبة اِلہامِیّة — Page 59
خطبه الهاميه ۵۹ اردو ترجمہ من المال۔ولكن لا باللجين لیکن چاندی سونے کے مال سے نہیں بلکہ ۲۲ والدجال۔بل بمال العلم علم اور رشد اور ہدایت اور یقین کے مال والرشد و الهداية واليقين علی سے اور نیز اس مال سے کہ ایمان کو پہاڑوں وجه الكمال۔وجعل الایمان سے بھی زیادہ مضبوط کیا جائے اور جو لوگ اثبت من الجبال۔وتبشير بوجھوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں ان کو المثقلين تحت الاثقال۔بشارت دی جائے۔پس تم کو خوشخبری ہو کہ فبشرى لكم قد جاء کم المسيح تمہارے پاس مسیح آیا اور قادر نے اس کو مسح ومسحه القادر واعطى له کیا اور فصیح کلام اُس کو عطا کیا گیا۔اور وہ تم الكلام الفصيح وانه يعصمكم کو اس فرقہ سے بچاتا ہے جو گمراہ کرنے کے من فرقةٍ هى للاضلال تسيحُ۔لئے زمین پر سیر کرتا ہے۔اور خدا کی طرف والى الله يدعو ويصيح۔بلاتا ہے اور ہر ایک شبہ کو دور فرماتا ہے اور وكل شبهةٍ يُزيل و يُزيح تم کو مبارک ہو کیونکہ مہدی معہود تمہارے۔وطوبى لكم قد جاءكم المهدی پاس آپہنچا اور اس کے پاس بہت سا مال و ۲۷ المعهود۔ومعه المال الكثير متاع ہے جو تہہ بہ تہ رکھا ہے اور وہ کوشش والمتاع المنضود وانه کرتا ہے کہ وہ مال جو تمہارے پاس سے جاتا يسعى ليـرة الـيـكـم الـغـنـي رہا ہے پھر تمہاری طرف لوٹ آئے اور وہ المفقود۔ويستخرج الاقبال اقبال جو جیتے جی قبر میں ہے پھر قبر سے نکلے۔الموءود۔ماکان حدیث یہ وہ بات نہیں کہ جھوٹ بنالی جائے بلکہ خدا کا يفتراى۔بــل نـور مـن الـلـه مع نور ہے جو اپنے ساتھ بڑے بڑے نشان ایات کبرای ایها الناس رکھتا ہے۔اے لوگو! میں وہ مسیح ہوں جو محمدی۔اني انا المسيح المحمّدى۔سلسلہ میں سے ہے اور میں احمد مہدی واني انا احمد المهدى۔ہوں۔اور سچ سچ میرا رب میرے ساتھ ہے