خطبة اِلہامِیّة — Page 58
خطبه الهاميه ۵۸ اردو ترجمہ ☆ وامرت ان اقتل خنازير الافساد اور الحاد اور گمراہ کرنے کے ان سؤروں کو والالحاد والاضلال ۔ الذين ماروں جو سچائی کے موتیوں کو پیروں کے نیچے ملتے ہیں اور لوگوں کی کھیتیوں کو اجاڑتے يدوسون درر الحق تحت النعال ہیں اور ایمان اور پرہیز گاری اور عملوں کی ويهلكون حرث الناس ۲۵ ويخربون زروع الايمان والتورع والاعمال و قتلى هذا بحربة سماوية لا بالسيوف کھیتیوں کو خراب کرتے ہیں ۔ اور یہ مارنا آسمانی ہتھیار کے ساتھ ہے۔ تلواروں اور تیروں کے ساتھ نہیں جیسا کہ یہ گمان ان لوگوں کا ہے جو حق اور راست گفتاری سے و النبال كما هو زعم محروم ہیں کیونکہ وہ خود گمراہ ہوئے اور المحرومين من الحق وصدق جاہلوں میں سے بہتوں کو گمراہ کیا ہے اور یہ سیچ المقال فانهم ضَلُّوا وأَضَلُّوا - بات ہے کہ کافروں کے ساتھ لڑنا مجھ پر حرام كثيرًا من الجهال و ان الحرب کیا ا گیا۔ گیا ہے اور میرے وجود سے پہلے میرے حرمت على وسبق لى ان اضع لئے مقرر ہوا ہے کہ لڑائی کو ترک کروں اور الحرب ولا اتوجه الى القتال۔ خونریزی کی طرف متوجہ نہ ہوں ۔ پس کوئی فلا جهاد الاجهاد اللسان جہاد سوائے زبانی جہاد کے اور نشان اور والأيـــــــات والاستدلال دلائل کے جہاد کے باقی نہیں رہا اور ایسا ہی و کذالک امرت ان املاً مجھ کو یہ بھی حکم ہے کہ مسلمانوں کے گھروں کو بيوت المؤمنين وجربهم اور ان کے توشہ دانوں کو مال سے بھر دوں اللفظ لفظ الحديث كما جاء فی ترجمہ ۔ یہ الفاظ حدیث کے ہیں جیسا کہ بخاری البخاري والمراد من القتل اتمام میں آیا ہے اور اس جگہ قتل سے مراد دلائل قاطعہ الحجة وابطال الباطل بالدلائل اور آسمانی نشانوں کے ساتھ اتمام حجت اور القاطعة والآيات السماوية لا القتل حقيقة۔ منه ابطال باطل ہے نہ کہ حقیقی طور پر قتل کرنا ۔