خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 53 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 53

خطبه الهاميه ۵۳ اردو ترجمہ والمطعومات۔وملأ البطون طرف جھک جائیں اور طرح طرح کے کھانوں بالوان النعم كالنعم و کی طرف۔اور چارپایوں کی طرح العجماوات والميل الى رنگا رنگ کی نعمتوں سے پیٹ بھر لیں اور لہو اور الملاهي والملاعب والجهلات لعب کی طرف میل کریں اور باطل کاموں کی وسرح النفوس فی مراتع طرف متوجہ ہوں اور شہوات کی چراگاہوں میں الشهوات والركوب على اپنے نفسوں کو چھوڑ دیں اور گھوڑوں پر اور یوں پر الافراس۔والعجل والعناس۔اور اونٹوں پر اور اونٹنیوں پر اور خچروں پر اور لوگوں والجمال و البغال و رقاب الناس کی گردنوں پر سواری کریں کئی قسم کی زینتوں کے مع انواع من التزيينات وافناء ساتھ۔اور تمام دن بیہودہ باتوں میں ضائع اليوم كله فى الخز عبیلات کرنے میں۔اور ایک دوسرے کو گوشت بھیجنے کا والهدايا من القلايا۔والتفاخر تحفہ اور باہم فخر کرنا گائے کے گوشت اور بکروں 12۔بلحوم البقرات والجدايا کے گوشت کے ساتھ۔اور خوشیاں اور رنگارنگ کی والافراح والمراح والجذبات شادیاں اور نفس کی کششیں اور سرکشیاں اور ہنسی والجماح۔والضحك والقهقة اور قہقہہ مار کر ہنسنا پچھلے دانتوں کے نکالنے سے بابداء النواجذ والثنايا۔والتشوق اور اگلے دو دانتوں کے نکالنے سے۔اور شوق کرنا الى رقص البـغـايـا۔وبوسهن بازاری عورتوں کے رقص کی طرف اور ان کا بوسہ وعناقهن۔وبعد هذا نطاقهن اور گلے لپٹانا اور بعد اس کے ان کا جائے کمر بند۔فإنا لله على مصائب الاسلام پس ہم اسلام کی مصیبتوں پر إِنَّا لِلہ پڑھتے ہیں وانقلاب الايام۔ماتت القلوب اور نیز دنوں کی گردش پر۔دل مر گئے اور گناہ بہت وكثرت الذنوب و اشتدت ہو گئے اور بے قراریاں بڑھ گئیں پس اس اندھیری الكروب۔فعند هذه الليلة رات کے وقت اور تند ہوا کی تاریکی کے وقت اليلاء وظلمات الهوجاء خدا کے رحم نے تقاضا کیا کہ آسمان سے نور نازل (۱۸) ﴿۱۸﴾