خطبة اِلہامِیّة — Page 52
خطبه الهاميه ۵۲ اردو ترجمہ ثم الخروج بالزينة للتعييد خود اور ان کے اہل وعیال اور نوکر اور غلام۔اور پھر كالصناديد۔وترى الأطائب آرائش کے ساتھ نماز عید کیلئے باہر نکلیں جیسے بڑے من الأطعمة منتهى طربهم في رئیس ہوتے ہیں۔اور تو دیکھے گا کہ اچھے کھانوں هذا اليوم۔والنفائس من میں اس دن ان کی سب سے بڑھ کر خوشی ہے اور (۱۵) الالبسة غاية اربهم لا رائة ایسا ہی اچھی اور نفیس پوشاکوں میں انتہائی مرتبہ ان القوم۔ولا يدرون ما الاضحاة کی حاجتوں کا ہے تا قوم کو دکھلائیں اور نہیں جانتے ولاى غرض يُذبح الغنم کہ قربانی کیا چیز ہے۔اور کس غرض کے لئے والبقرات۔و عندهم عید هم بکریاں اور گائیاں ذبح کی جاتی ہیں۔اور ان من البُكْرَة الى العَشِی۔لیس کے نزدیک ان کی عید فجر سے لے کر عشا کے وقت الا للاكل والشرب والعيش تک محض اس لئے ہے کہ خوب کھایا جائے اور پیا الهـنــي۔واللباس البھی جائے اور عیش خوشگوار کیا جائے اور عمدہ لباس پہنا والفرس الشرى۔واللحم جائے اور چالاک گھوڑوں پر سواری کی جائے اور الطرى۔وما ترای عملهم فی گوشت تازہ کھایا جائے اور اس دن ان کا کام يومهم هذا الا اكتساء بجز اس کے تو نہیں دیکھے گا کہ نرم اور ملائم کپڑے الناعمات والمشط پہنیں اور بالوں کو کنگھی کریں اور آنکھوں کو سرمہ والاكتــحــال و تضمیخ لگائیں اور پوشاک پر عطر ملیں۔اور اپنے الملبوسات۔وتسوية الطرر کرے اور زلفیں خوب صاف کریں جیسا کہ والذوائب كالنساء المتبرجات۔زینت کرنے والی عورتیں کیا کرتی ہیں اور پھر مرغی ثم نقرات كنقرة الدجاجة فى کی طرح جو دانہ پر منقار مارتی ہے چند دفعہ نماز الصلوة۔مع عدم الحضور کیلئے حرکت کریں ایسی حرکت جو اس کے ساتھ وهجوم الوساوس والشتات کچھ بھی حصہ حضور نہ ہو اور وسوسے بکثرت ہوں اور ثم التمايل الى انواع الاغذية دل میں پراگندگی ہو پھر طرح طرح کی غذاؤں کی